Loading...

  • 14 Jul, 2025

برطانوی وزیراعظم کی ایران کو اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کی اپیل

برطانوی وزیراعظم کی ایران کو اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کی اپیل

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایران کے نئے صدر کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں ایران کو اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کی اپیل کی ہے۔