Loading...

  • 15 May, 2025

یمنی فورسز کا خلیج عدن میں اسرائیلی جہاز پر حملہ

یمنی فورسز کا خلیج عدن میں اسرائیلی جہاز پر حملہ

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی فورسز نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت کے لیے خلیج عدن میں اسرائیل جانے والے ایک جہاز پر حملہ کیا ہے۔