Loading...

  • 07 May, 2025

لبنان میں دھماکوں کی دوسری لہر کے بعد اسرائیل نے جنگ کے 'نئے مرحلے' کا اعلان کر دیا

لبنان میں دھماکوں کی دوسری لہر کے بعد اسرائیل نے جنگ کے 'نئے مرحلے' کا اعلان کر دیا

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ تازہ دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور 450 زخمی ہوئے ہیں، حزب اللہ نے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔