امریکہ نے روسی فوجی تعاون پر بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں
ایک بھارتی کمپنی پر امریکی ساختہ ہوائی جہاز کے پرزے روس کو فراہم کرنے کا الزام
Loading...
ایک بھارتی کمپنی پر امریکی ساختہ ہوائی جہاز کے پرزے روس کو فراہم کرنے کا الزام
مغربی پابندیاں عالمی معیشت اور بین الاقوامی تجارت پر منفی اثر ڈالتی ہیں: برکس کا موقف
یورپی کونسل کا اعلان: 14 افراد اور ادارے اثاثے منجمد اور سفری پابندیوں کی زد میں
امریکی پابندیاں اس وقت سامنے آئیں جب اسرائیلی حکومت ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر غور کر رہی ہے، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد غیر قانونی پابندیوں اور ان کے ممکنہ اثرات کو غیر مؤثر بنانے کے لیے حکومت کو اسلامی انقلاب کے رہنما کی جانب سے ایک مشن سونپا گیا ہے۔
یمن کے خلاف اتحاد بنانے میں ناکامی اور اسے فوجی دھمکیوں سے روکنے کے بعد، امریکہ نے متعدد افراد اور تنظیموں کو نشانہ بنایا ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یمن کو مالی امداد پہنچانے میں مدد کی ہے۔