اقوام متحدہ کی رپورٹ: غزہ میں ہلاکتوں کا 70 فیصد خواتین اور بچوں پر مشتمل
ہلاکتوں میں 44 فیصد بچے شامل؛ سب سے کم عمر ایک دن کا بچہ اور سب سے زیادہ عمر 97 سال کی خاتون
Loading...
ہلاکتوں میں 44 فیصد بچے شامل؛ سب سے کم عمر ایک دن کا بچہ اور سب سے زیادہ عمر 97 سال کی خاتون
اسرائیلی پارلیمنٹ کا متنازعہ قانون منظور
وزیر دفاع کی برطرفی کے پیچھے اعتماد کا فقدان
عملے کے ایک سو سے زائد افراد نے خط میں رپورٹنگ پر اعتراضات اٹھائے
ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیلی حملوں کے بعد پہلے محتاط انداز اپنایا تھا، مگر اب انتقامی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
تہران کی جانب سے اسرائیلی حملوں کا فوجی جواب دینے کا اعلان
ایک بھارتی کمپنی پر امریکی ساختہ ہوائی جہاز کے پرزے روس کو فراہم کرنے کا الزام
حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اعلان، اسرائیلی منصوبوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم
آیت اللہ علی خامنہ ای کے نئے عبرانی زبان کے صفحے کو ایلون مسک کے پلیٹ فارم نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر بلاک کر دیا ہے۔
لبنان کی حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر حکومت کی جارحیت اور مزاحمتی تحریک کے ساتھ گزشتہ ایک سال کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے درمیان مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے شمال میں واقع 25 اسرائیلی بستیوں اور شہروں کو خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ایران کے خلاف جوابی کارروائی "مکمل" ہونے کا اعلان کر دیا، جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ وہ "اپنے دفاع کا حق اور فرض رکھتا ہے۔"
حکام کا کہنا ہے کہ فوجی قبرستان میں صلیب کی موجودگی یہودی فوجیوں کے خاندانوں کے لیے ناگوار ہے جو وہاں دفن ہیں۔