Newsاسرائیل کا غزہ کے مرکزی علاقے پر حملہ: 200 سے زائد ہلاک09 Jun, 2024 3 mins read 713 viewsوزارت صحت کے مطابق مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاک اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔