خامنه ای کی اسرائیل کے خلاف ایرانی عزم کا اظہار
ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملے کو "جائز" قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک کو اتحاد کی دعوت دی۔
Loading...
ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملے کو "جائز" قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک کو اتحاد کی دعوت دی۔
لبنان کی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 37 افراد جاں بحق اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں، جس سے لبنان کے خلاف جاری جارحیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
قطر کے ذریعے امریکہ کو غیر مستقیم پیغام، ایران کا کہنا ہے کہ وہ علاقائی جنگ نہیں چاہتا، لیکن اسرائیل کو روکنا ضروری ہے، ایرانی عہدیدار کا الجزیرہ کو بیان
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے جواب میں اسرائیل کا ردعمل 'موزوں' ہونا چاہئے
وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے ایران کی مذمت میں ناکامی پر انتونیو گوٹیرس کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
عام شہریوں کی ہلاکتیں اسرائیلی فوج کے دعوے کے باوجود جاری ہیں کہ وہ حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
فوجی حکام کے مطابق حملے 'محدود، مقامی اور مخصوص' ہیں اور فضائیہ و توپ خانہ کی مدد سے کیے جا رہے ہیں
ترجمان ناصر کنعانی کا بیان: "ایران جنگ سے نہیں گھبراتا لیکن مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کا حامی ہے"
مختلف میڈیا اداروں کا دعویٰ: ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے
شیخ نعیم قاسم کا اعلان: قیادت کی شہادت کے باوجود حزب اللہ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے
تہران اور ماسکو کے درمیان فوجی تعاون سے مغربی طاقتوں کو خوف کیوں؟
تل ابیب کے قریب بین گوریون ایئرپورٹ پر حوثیوں کے میزائل حملے کے ایک دن بعد، مغربی یمن میں اسرائیلی حملے