بیروت میں اسرائیلی فضائی حملہ: حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف ہلاک
حزب اللہ کو مرکزی بیروت میں بڑا نقصان، اسرائیلی حملے میں محمد عفیف کی شہادت
Loading...
حزب اللہ کو مرکزی بیروت میں بڑا نقصان، اسرائیلی حملے میں محمد عفیف کی شہادت
ہاشم صفی الدین مبینہ طور پر اسرائیلی فضائی حملے کے دوران حزب اللہ کے زیر زمین انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر کے اندر تھے۔
اسرائیل کا بیروت کے جنوبی علاقوں میں بھی حملے، حزب اللہ کی انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا
شام کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، اسرائیل کی ’جارحیت‘ جسے لبنانی فضائی حدود سے شروع کیا گیا تھا، نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں سے لبنان کی سرحد سے دور دو دیہاتوں پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں حزب اللہ کا ایک جنگجو اور دو بچے شہید ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ رپورٹر حمزہ دحدود اور ایک ساتھی دہشت گرد کے طور پر ایک ہی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔