Loading...

  • 21 Jan, 2025
’اسرائیل حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر کے قتل کی قیمت چکائے گا‘: حماس

’اسرائیل حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر کے قتل کی قیمت چکائے گا‘: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلیٰ کمانڈر کے اسرائیلی حکومت کے قتل کو "احمقانہ فعل" قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تل ابیب کو اس جرم کی قیمت چکانا پڑے گی۔