Science and Technologyمسک کا کہنا ہے کہ مستقبل میں دماغی چپس موبائل فونز کی جگہ لیں گی17 Jun, 2024 3 mins read 722 viewsارب پتی ٹیک انٹرپرینیور ایلون مسک نے پیش گوئی کی ہے کہ مستقبل میں موبائل فونز ختم ہو جائیں گے اور ان کی جگہ انسانی دماغ میں نصب کی جانے والی چپس لے لیں گی۔