Loading...

  • 28 Dec, 2024
کروڑوں زائرین کربلا میں اربعین کی یاد میں جمع ہو گئے

کروڑوں زائرین کربلا میں اربعین کی یاد میں جمع ہو گئے

درجنوں ممالک سے کروڑوں مسلمان عراقی مقدس شہر کربلا میں اربعین کی یاد منانے کے لیے جمع ہو رہے ہیں، جو امام حسین (علیہ السلام) کی شہادت کے چالیسویں دن کی مناسبت سے منائی جاتی ہے۔ امام حسین (علیہ السلام) شیعہ مسلمانوں کے تیسرے امام ہیں۔