Loading...

  • 27 Dec, 2024
امریکی حملے میں عراقی انسداد دہشت گردی گروپ النجابہ کا اعلیٰ کمانڈر شہید

امریکی حملے میں عراقی انسداد دہشت گردی گروپ النجابہ کا اعلیٰ کمانڈر شہید

ایک امریکی ڈرون حملے نے مشرقی بغداد میں عراقی انسداد دہشت گردی کے نیم فوجی گروپ حرکت النجابہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا، جس میں ایک سینئر کمانڈر سمیت تحریک کے کئی عسکریت پسند شہید یا زخمی ہو گئے۔