Newsایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان04 Jun, 2024 3 mins read 833 viewsقالیباف 28 جون کے فوری انتخابات کے لئے منظوری حاصل کرنے والے صدارتی امیدواروں میں شامل ہیں