Newsکینیا: مشتبہ سیریل کلر نے 42 خواتین کے قتل کا اعتراف کر لیا15 Jul, 2024 3 mins read 568 viewsپولیس کا کہنا ہے کہ اب تک نو لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں اور ان کی پوسٹ مارٹم نایروبی میں کی جا رہی ہے۔