اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حوثیوں سے بحیرہ احمر پر جہازوں کے حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
11 اراکین کی حمایت یافتہ قرارداد میں ضبط شدہ گلیکسی لیڈر کے ملٹی نیشنل عملے کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
Loading...