Loading...

  • 05 Jan, 2025

حزب اللہ کے سینئر کمانڈراسرائیلی بمباری کے دوران شہید

حزب اللہ کے سینئر کمانڈراسرائیلی بمباری کے دوران شہید

لبنانی مسلح گروپ نے ابراہیم محمد قباسی کی شہادت کی تصدیق اس کے چند گھنٹے بعد کی جب اسرائیل نے کہا کہ انہیں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔