Loading...

  • 29 Apr, 2025

ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان جاں بحق

ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان جاں بحق

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر مشرقی آذربائیجان سے واپسی کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔