Loading...

  • 28 Dec, 2024
اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر مسافروں کی تعداد میں نمایاں کمی

اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر مسافروں کی تعداد میں نمایاں کمی

حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے، بن گوریون ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد و رفت میں رواں سال کے پہلے نو مہینوں کے دوران 43 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ کمی غزہ پٹی پر جاری فوجی کارروائیوں اور لبنانی حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کے ساتھ بڑھتی ہوئی جھڑپوں کے باعث ہوئی ہے۔