Loading...

  • 28 Dec, 2024
کولڈ ڈرنک کمپنی کوکا کولا کا بنگلہ دیش میں اسرائیل سے مبینہ طور پر خود کو الگ کرنے کی کوشش پر تنقید کا سامنا

کولڈ ڈرنک کمپنی کوکا کولا کا بنگلہ دیش میں اسرائیل سے مبینہ طور پر خود کو الگ کرنے کی کوشش پر تنقید کا سامنا

ڈھاکہ، بنگلہ دیش: غزہ کے تنازعے کے دوران اسرائیل سے خود کو الگ کرنے کی کوشش پر کوکا کولا کے 60 سیکنڈ کے اشتہار نے بنگلہ دیش میں شدید تنقید کو جنم دیا ہے۔