Loading...

  • 28 Dec, 2024
نئے ایرانی وزیر خارجہ کا پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے کا عزم

نئے ایرانی وزیر خارجہ کا پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے کا عزم

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد غیر قانونی پابندیوں اور ان کے ممکنہ اثرات کو غیر مؤثر بنانے کے لیے حکومت کو اسلامی انقلاب کے رہنما کی جانب سے ایک مشن سونپا گیا ہے۔