Newsحزب اللہ کے راکٹوں کا اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملہ12 Aug, 2024 3 mins read 649 viewsلبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجی مقام کو نشانہ بنایا ہے۔