Newsحزب اللہ کے سینیئر کمانڈر کی بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق27 Sep, 2024 3 mins read 605 viewsلبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینیئر کمانڈر محمد حسین سرور (حاج ابو صالح) کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔