Loading...

  • 27 Dec, 2024
ایران اور ہندوستان کے درمیان چابہار بندرگاہ کی ترقی کے لیے 10 سالہ معاہدے پر دستخط

ایران اور ہندوستان کے درمیان چابہار بندرگاہ کی ترقی کے لیے 10 سالہ معاہدے پر دستخط

ایران اور ہندوستان نے اپنے دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے منصوبوں کے تحت جنوبی ایرانی بندرگاہی شہر چابہار کے آپریشن اور آلات کے 10 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔