Loading...

  • 05 Apr, 2025

کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام پر اثر انداز ہوں گی؟

کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام پر اثر انداز ہوں گی؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں امریکی پابندیوں کے چھ ادوار کے باوجود پاکستان کا میزائل پروگرام جاری ہے۔