Loading...

  • 13 Jul, 2025

یمنی افواج نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف نیا بیلسٹک میزائل استعمال کیا

یمنی افواج نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف نیا بیلسٹک میزائل استعمال کیا

یمن کی مسلح افواج نے حالیہ کارروائی میں فلسطین کی حمایت میں مقبوضہ علاقوں کے جنوبی حصے میں ایک "فوجی" مقام کو نشانہ بناتے ہوئے نئے بیلسٹک میزائل کے استعمال کا انکشاف کیا ہے۔