Loading...

  • 27 Dec, 2024
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر جوابی حملہ

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر جوابی حملہ

لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کئی اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملے کیے ہیں، جہاں گزشتہ اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف جدوجہد کی جا رہی ہے۔