ایران کا اسرائیل کے فاسفورس بموں کے استعمال پر شدید احتجاج
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کی جانب سے لبنان اور غزہ کے خلاف جنگوں میں فاسفورس بموں کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
Loading...
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کی جانب سے لبنان اور غزہ کے خلاف جنگوں میں فاسفورس بموں کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان: معاہدہ مستقل امن کے لیے تیار کیا گیا ہے
حکام کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرائیل نے مبینہ طور پر امریکہ کی ثالثی میں جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط پر اتفاق کیا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی فضائی حملوں سے پانچ عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
ریاض میں ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس میں مسلم اور عرب رہنماؤں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ محصور غزہ کی پٹی اور لبنان میں اپنی مہلک دشمنی فوری طور پر بند کرے۔
لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملوں میں شدت، ایک شخص ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کا بیروت کے جنوبی علاقوں میں بھی حملے، حزب اللہ کی انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا
لبنان کی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 37 افراد جاں بحق اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں، جس سے لبنان کے خلاف جاری جارحیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
فوجی حکام کے مطابق حملے 'محدود، مقامی اور مخصوص' ہیں اور فضائیہ و توپ خانہ کی مدد سے کیے جا رہے ہیں
ترجمان ناصر کنعانی کا بیان: "ایران جنگ سے نہیں گھبراتا لیکن مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کا حامی ہے"
اسرائیل کا کہنا ہے کہ بیروت کے جنوبی علاقے میں کئی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے والے بڑے حملے حزب اللہ کے 'مرکزی کمانڈ' کو تباہ کرنے کے لیے کیے گئے ہیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کو ختم کرنے اور لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے میں امریکی ناکامی خطے کو ہمہ گیر جنگ کی طرف لے جا رہی ہے۔